بھارت

چھتیس گڑھ : دھماکے میں 2 پیراملٹری اہلکار سی زخمی

CRPF-India-1

رائے پور :شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف کی 195ویں بٹالین کے اہلکار ضلع د نتے واڑہ میں بارسور پلی سڑک پر ایک پل کے قریب بینر ہٹانے میں مصروف تھے۔
قبل ازیں 27 نومبر کو چھتیس گڑھ کے اسی ضلع میں تعمیراتی کاموں میں مصروف کم از کم 14 گاڑیوں اور مشینوں کو آگ لگا دی گئی تھی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button