بھارت

بھارت:گزشتہ برس 114دیہاڑی دار افراد،31 کسانوں نے روز خود کشی کی

download (11)نئی دہلی : بھارت میں گزشتہ برس( 2022 ) روزانہ اوسطاً 114 یومیہ اجرت والے مزدوروں اور 31 کسانوں نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2022 میں مجموعی طور پر 1.70 لاکھ خودکشیاں ہوئیں، جو 2021 میں 1.64 لاکھ کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ تھیں۔
سب سے زیادہ خودکشیاں مہاراشٹر ریاست (37.6 فیصد)، ریاست کرناٹک (21.2 فیصد)، ریاست آندھرا پردیش (8.1 فیصد)، تمل ناڈو ریاست (6.4 فیصد) اور ریاست مدھیہ پردیش (5.7 فیصد) میں ہوئیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button