کشمیری تارکین وطن

علی رضا سید کو انسانی حقوق ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

Amb Amna Baloch and Ali Raza Syedبرسلز:
یورپی یونین اور بیلجیئم میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ ہفتے کشمیر کونسل یورپ کے چیئر علی رضا سید کو یورپ میں جموں و کشمیر کے مظلوم لوگوں کی نمایاں حمایت کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔
سفیر نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ ایوارڈ درحقیقت آپ کی غیر معمولی محنت کا اعتراف ہے۔ علی رضا سید نے مبارکباد کے پیغام پر سفیر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button