جموں

ڈوڈہ : بھارتی فوج کے کیمپ میں آگ لگنے سے دو شہری ہلاک

fir srinagar

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے اندر آگ لگنے سے دو شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 55سالہ پرشوتم اور 45سالہ سوم راج فوجی کیمپ میں بطور درزی کام کرتے تھے ۔
پولیس نے کہاہے آگ مٹی کے تیل کے ہیٹر میں خرابی کے باعث لگی ۔
پرشوتم سانبہ جبکہ سوم راج کٹھوعہ کا رہائشی تھا۔دونوں کی لاشیں آخری رسومات کیلئے لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button