مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب چل بسا

Hartattack

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج (ہفتہ) ایک بھارتی پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سگام کوکرناگ کا رہائشی ہیڈ کانسٹیبل محمد جبار ڈار اپنے گھر پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ ہیڈ کانسٹیبل کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button