مقبوضہ جموں و کشمیر

ضلع پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی 

CASO

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے اچاد اورمینڈھر کے ملحقہ علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی۔آخری اطلاعات آنے تک فوجی آپریشن جاری تھا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آپریشن کی جگہ سے گولیوں کی آوازیں سنی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button