مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے دو کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے

سرینگر27 اگست (کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے ضلع کشتواڑ سے دو کشمیری نوجوانوںکو گرفتار کرلیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوںکو گرفتارکر کے انہیںمجاہدکارکن قراردیدیا ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ نوجوانوںکو ایک خفیہ اطلاع پر گرفتار کیاگیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button