بھارت

سنگاپور: برطانوی خاتون کی آبروریزی کی کوشش کرنے والے بھارتی شخص کو 4 برس قید کی سزا 

 

jal

سنگاپور،: سنگاپور کے ایک نائٹ کلب میں ایک برطانوی خاتون کی آبروریزی کوشش پر 25 سالہ بھارتی شہری کو چار برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ اگست 2022 میں ٹرف کلب روڈ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا تھا۔ ایروگولا ایشورا ریڈی نامی بھارتی شہری جو سنگاپور میں تعلیمی ویزے پر ہے، نے برطانوی خاتون کو نشے کی حالت میں پایا۔ اس نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خاتون کو زبردستی کرسی سے اٹھایا اور اسے قریبی کھیت میں لے گیاجہاں اس نے اسکی آبروریزی کرنا چاہی۔ تاہم اس دوران لڑکی کے دوست اسے تلاش کرتے ہوئے وہاں پہنچ گئے ۔ بعد میں پولیس نے موقع پر پہنچ کر بھارتی نوجوان کو گرفتار کر لیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button