مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ:بھارتی پولیس نے تین بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کرلیے

arrestسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ سے تین بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع میں اوڑی کے علاقے بونیار سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں عسکریت پسند قرار دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button