مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ: جنگل میں آتشزدگی کے باث بارودی سرنگوں کے دھماکے

Forest_fire_along_LoC_in_Poonch_triggers

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھنے سے بھارتی فوجیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آگ جمعہ کی شام ضلع کے بالنوئی اور کرشناگتی علاقوں میں لگی ۔ بارودی سرنگوں کے دھماکوں کی وجہ سے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
یاد رہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ علاقے میں کٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری سے ملحقہ علاقوں میں بڑی تعداد میں بڑی تعداد میں باردی سرنگیں نصب کر رکھی ہیں جو اکثرعام شہریوں کی جانوں کے ضیاع اور اپاہج ہونے کا سبب بن رہی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button