بھارت

مغربی بنگال : بی ایس ایف کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

www

کوککتہ:بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی 86 ویں بٹالیں کے کانسٹیبل 30 سالہ کنوین کمار نے مغربی بنگال کے ضلع نادیہ کے علاقے تہہٹہ میں بھارت بنگلہ دیش سرحد پر ڈیوٹی کے دوران اپنے سروس ریوالور سے خود کو گولی مار دی۔کانسٹیبل کو شدید حالت میںہسپتال منتقل کیا جہاں وہ چل بسا۔
مغربی بنگال میں حالیہ دنوں کے دوران خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ قبل ازیں 48سالہ بی ایس ایف اہلکار ستیبن سنگھ نے سروس رائفل سے گولی مار کر خود کشی کی تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button