بھارت

چھتیس گڑھ: ما ئونوازباغیوں نے بھارتی پولیس کے 2مخبروں کو ہلاک کردیا

moist informaer

رائے پور :بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ما ئونوازباغیوں نے بھارتی پولیس کے 2مخبروںکو ہلاک کردیا ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مائونوازباغیوں نے اڈیشہ کی سرحد سے متصل ریاست کے ضلع سکما ضلع کے گائوں دولد گامیں 2 افراد سوڈی ہنگا اور مادھوی نندا کو قتل کیاہے ۔ ان کی لاشیں جمعہ کی صبح گائوں کے باہر سے ملی ہیں۔مائوسٹ پیپلز لبریشن آرمی نے ان کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ پولیس کے مخبر تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 18فروری کو چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپورمیں چھتیس گڑھ آرمڈ فورس نے کمپنی کمانڈر کو قتل کردیاتھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button