مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ: دریائے جہلم کے کنارے خاتون کی لاش برآمد

news-1686219489-1491سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دریائے جہلم کے کنارے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خاتون کی لاش ضلع کے علاقے سنبل میں آج (ہفتہ) دوپہر دریائے کے کنارے پر پڑی ہوئی ملی۔پولیس نے لاش کی شاخت اور دیگر ضروری قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button