مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر:3کشمیریوں کیخلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
سرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے 3کشمیریوں کے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس کے ترجمان نے دعویٰ کیاہے کہ جن تین کشمیریوں کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے ، وہ بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔تینوں کشمیری جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں قید