بھارت

بھارت: دلی مسلم کش فسادات معاملے میں قید چھ مسلمان عدالت سے باعزت بری

2096464-delhiriotsx-1603376209نئی دلی: بھارت میں دلی مسلم کش فسادت معاملے میں ناحق قید چھ مسلمان افراد کو عدالت نے باعزت بری کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شکیل ، حبیب رضا، محمد یامین ، عثمان ، شاہد اورمحمد عرفان کو 2020میںدلی مسلم فسادات کے بعد دیالپور تھانے میں درج ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے بحث کی سماعت، مشاہدات اور شواہد کے غورو خوض کے بعد ان تمام کو الزامات سے بری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جو بھی شواہد پیش کیے گئے وہ ٹھوس اور جاندار نہیں ہیں ۔ ان چھ مسلمانوں کو جمعیت علماہند کی طرف سے قانونی مدد فراہم کی گئی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button