مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:کولگام میں ایک شخص مردہ پایا گیا

body

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں آج (ہفتہ ) صبح ایک شخص مشتبہ حالات میں مردہ پایا گیا۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ریڈ ونی پائیں میں 25 سالہ سہیل احمد گورو اپنے رہائشی مکان میں لٹکا ہوا پایا گیا۔

اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پولیس نے اس حوالے سے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button