مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: ہائیکورٹ نے چار کشمیریوں کی نظر بندی کالعدم قراردیدی

High Court Srinagar

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے چار کشمیریوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے)کے تحت نظربندی قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں رہا کرنے کے احکامات دیے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس ونود چٹرجی کول پر مشتمل یک رکنی بنچ نے ضلع کپواڑہ کے رہائشی راشد حبیب زرگر، ضلع کولگام کے امیر احمد راتھر، اورسرینگر کے رہائشیوں دانش بشیر ڈار اور سہیل کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button