بھارت

راجستھان : گائو رکھشکوں کا 4 افراد پر وحشیانہ تشدد

Cow-PTIالور: بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے الور میں ہندوتوا بلوائیوں نے گائےلے جانے پر4 افراد کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گائو رکھشکوں نے ہریانہ کے ضلع نوح سے تعلق رکھنے والے 4افراد کو اپنی گاڑی میں 7گائے جانےپر تشدد کا نشانہ بنایا۔ہندوتوا بلوائیوں نے بدھ کی صبح الور کے ہونڈا چوک کے قریب چاروں افراد کو گائے کا سمگلر قراردیکر تشد کیا۔پولیس کے پہنچے سے قبل ہی حملہ آورچاروں افراد کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button