مقبوضہ جموں و کشمیر

.مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیر یوں کوآج عیدپرچھٹی نہیں دی، ملازمین کودفاترجاناپڑا

download (6)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مسلمانوں نے آج پاکسان کیساتھ عید الفطر منائی جس پر مودی کی زیر قیادت فرقہ پرست بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی اور عیدپرسرکاری تعطیل کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہی ںکیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایساپہلی ہواکہ کشمیری سرکاری ملازمین کوآج عید کے روز بھی اپنے دفاترجاناپڑا۔
یاد رہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام سمیت علمائے کرام نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی طرف سے منگل کی رات شوال کا چاند نظر آنے کے اعلان کے فوراً بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھی آج عیدالفطر منانے کا اعلان کیا۔
پاکستان کے ساتھ عید منانے کی یہ روایت کشمیری اور پاکستانی عوام کے درمیان عظیم دینی اور ثقافتی رشتے کا عکاس ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button