محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں کا ضلع اسلام آباد میں تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری

images (2)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع اسلام آباد میں تلاشی آپریشن آج مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں تلاشی آپریشن بدھ کی شام نامعلوم افراد کے ہاتھوں بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے ایک دکاندار کی ہلاکت کے بعد شروع کیا تھا۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کئی علاقوں کا محاصرہ بدستور جاری ہے اور تلاشی کی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button