مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ :بھارتی فورسز نے ایک نوجوان شہید کردیا

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کٹھوعہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نوجوان کو ضلع کے علاقے بلاور میں تلاشی آپریشن کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) جموں نے” ایکس“ پر ایک پوسٹ میں نوجوان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں آپریشن ابھی جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button