مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : حملے میں بھارتی پولیس اہلکار زخمی

سرینگر 14 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں سرینگر میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے نواہ کدل میں پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button