جموں

ادھمپور: پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی

download (4)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں بھارتی پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل رنجیت سنگھ نے تھانہ لٹی کے اپنے کمرے میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔ساتھی اہلکاروں نے رنجیت سنگھ کو خون میںلت پت دیکھ کر اسے ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔
دریں اثنا ضلع رام بن کے علاقے بووالی بازار میں ایک 30 سالہ شخص شکور احمد عرف بلہ پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button