مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : این آئی اے نے ایک اور کشمیری کی املاک ضبط کر لیں

nia properties-attachedسرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںبھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیری عوام کو انکی زمینوں اور املاک سے جبری طورپر بے دخل کرنے کیلئے مزید کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے ایک کشمیری شہری سرتاج احمد منتو کی سات غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں ۔ سرتاج کو 31جنوری2020کو ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیاتھا اور وہ اس وقت حراست میں ہے ۔ سرتاج کی ضبط کی گئی املاک میں پلوامہ کے علاقے کیساری گام میں واقع19مرلہ سے زائد زمین شامل ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button