مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت نے مزید دو کشمیر ی ملازم برطرف کر دیے

downloadسرینگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی بھارتی حکومت نے مزید دو کشمیری سرکاری ملازمین برطرف کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین میں مشتاق احمد خان اور شبیر احمد راتھر شامل ہیں۔ یہ دونوں محکمہ تعلیم میں کام کرتے تھے۔ ملازمین کی برطرفی کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پرایک مقامی سیاسی جماعت کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا۔
یاد رہے کہ مودی حکومت نے اگست2019سے اب تک 160سے زائد کشمیری ملازمین کو برطرف کیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button