گرفتار

بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں ایک نوجوان کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کر لیا

download (13)سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز بارہمولہ کے علاقے سٹیڈیم کالونی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان بلال احمد شالہ کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتارکر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو متعلقہ حکام سے نظر بندی کے احکامات حاصل کرنے کے بعدگرفتار کیا۔ نوجوان کو گرفتاری کے بعد جموں خطے میں ادھم پور کی ڈسٹرکٹ جیل میں نظربند کیاگیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button