گرفتار

نئی دلی : این آئی اے نے ایک اور کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

نئی دلی: بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دارالحکومت نئی دلی میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتارکرلیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوان یاسر احمد ڈار 19نومبر کو نئی دلی دلی میں لال قلعے کے قریب کار دھماکہ کیس کے سلسلے میں گرفتار ہونے والا نواں شخص ہے۔این آئی اے نے دعویٰ کیاہے کہ یاسر احمد ڈار کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے اور بھارتیہ نیا سنہتا ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button