گرفتار

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما بلال صدیقی کو گرفتار کر لیا

سرینگر01 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما بلال صدیقی کو سری نگرسے گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلال صدیقی کو پولیس نے شہر کے علاقے راجباغ میں گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔
انہیں گرفتاری کے بعد راجباغ تھانے میں منتقل کیا گیا۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے بلال صدیقی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے مودی حکومت کا ایک اور غیر قانونی عمل قرار دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button