مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں پولیس اہلکار اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک

body

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے علاقے زیون میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ ہیڈ کانسٹیبل بشیر احمد اس وقت زخمی ہوگیاجب غلطی سے اس کی اپنی رائفل سے گولی چل گئی۔حکام نے بتایا کہ اسے فوری طورپر ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button