مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سرینگر16 اکتوبر (کے ایم ایس)
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے درنگل پامپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا ہے۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button