مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھی ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، مفتی ناصر الاسلام

کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ17جون کو عیدالاضحی منائیں گے

غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے مقبوضہ علاقے میں ذی الحج1445ہجری کا چاند نظرآنے کااعلان کیا ہے ۔ کشمیری عوام عیدالاضحی پاکستان کے ساتھ 17جون کو منائیں گے ۔
مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کی شام ذی الحج1445ہجری کا چاند نظرآگیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی 17 جون کو منائی جائے گی۔
واضح رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگ عید ین پاکستان کے ساتھ مناتے ہیں۔

 

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button