بھارت

مغربی بنگال :ترنمول کانگریس کارکن حملہ آوروں کی فائرنگ میں ہلاک

skim man deadمرشدآباد:
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوران شروع ہونیوالے پر تشددواقعات کا سلسلہ جاری ہے اور فائرنگ کے واقعے میں ترنمول کانگریس کا ایک کارکن ہلاک ہوگیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترنمول کانگریس کے کارکن کو ریاست میں ہری ہرپڑا کے علاقے غزنی پورمیں موٹر سائیکل پر سوا حملہ آورو ں نے گولی مارکر قتل کر دیاہے۔ ترنمول کانگریس کے رکن سناتن گھوش کو غزنی پور سے اپنے گائوں جاتے وقت حملہ آوروں نے لوگو مار کر شدید زخمی کر دیا۔ سناتن کوفوری طورپر ہسپتال لے جایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قراردیا۔ترنمول کانگریس کے لیڈر راکی شیخ نے دعویٰ کیاہے کہ سناتن گھوش کا قتل بی جے پی کے غنڈوں نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سناتن گھوش کے قتل میں بی جے پی کے لوگ ملوث ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button