بھارت

اڈیسہ: کرفیو بدستور نافذ، انٹرنیت سروس معطل

download (10)بالاسور: بھارتی ریاست میں اڈیسہ میں کرفیو بدستور نافذ ہے ۔ ہند و توا غنڈوں نے پیر کو عید کے رو ز گائے کے ذبیحہ کی افواہوں پر مسلمانوں کو حملوںکا نشانہ بنایا تھا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے قصبے بالاسور میں پیر کے روز ہندوتوا آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی، شیو سنہا اور بجرنگ دل کے غنڈوں نے مسلمانوں پر حملے کیے تھے اور گولا پوکھری، موتی گنج، اور سنیما چھک اور دیگر محلوں کو آگ لگائی تھی۔ انتظامیہ نے علاقے میں شدید کشیدگی کے باعث کرفیو نافذ کر دیا تھا اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button