بھارت

تلنگانہ:سکندر آباد میں ٹرین میں آگ لگنے سے دو بوگیاں جل کر خاکستر

fire in trainحیدرآباد:
بھارتی ریاست تلنگانہ میں سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹرین سکندرآباد سے متصل ریلوے پل پر رکی ہوئی تھے جب اس میں آگ لگ گئی ۔یہ واقعہ جمعرات کو دن گیارہ بجے کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا ۔ آگ کے دھوئیں نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میںلے لیا۔ فائربریگیڈ کے کارکنوں اور فائرانجنوں نے موقع پر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابوپایا۔ ٹرین کی بوگی میں مسافر نہ ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے میں ٹرین کی دو بوگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button