بھارت

بھارت میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

نئی دلی:
بھارت میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کلیڈ ون بی کا پہلا کیس بھارتی ریاست کیرالہ میں رپورٹ ہواہے۔ منی پاکس کے نئے ویرینٹ سے متاثرہ38سالہ متاثرہ شخص متحدہ عرب امارات سے بھارت پہنچا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 2022سے رواں سال مارچ کے دوران منکی پاکس کے پرانے ویرینٹ کے 30کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مہلک وائرس کے باعث ایک شخص ہلاک ہو ا ہے ۔

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button