لداخ

لداخ میں4.4شدت کا زلزلہ

download (7)لہہ: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں4.4شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ پیما کے مرکز این سی ایس نے بتایا کہ بدھ کے روز لداخ کے ضلع لہہ میں صبح آٹھ بجکر12منٹ پر 4.4شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز لہہ میں150کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button