مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : کٹھوعہ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی

troops pul

سرینگر:غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی پر حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے مچیڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج کی ایک گاڑی پر حملہ کیا جس میں دو فوجی اہلکار زخمی ہو گئے ۔حملے کے بعد بھارتی فوج نے پورے علاقے کا محاصر ہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button