مقبوضہ جموں و کشمیر

ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت تین کشمیریوں کی نظربندی کالعدم قراردے دی

High Court Srinagar

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت تین کشمیریوں کی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں رہاکرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر پر مشتمل بنچ نے شوپیاں سے تعلق رکھنے والے اشفاق احمد اور سرینگر کے میر نصراللہ اور محمد رمضان کی نظر بندی کے احکامات کو منسوخ کر دیا۔ تینوں کو 2022میں گرفتارکیا گیا تھا۔عدالت نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button