مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور میں دریائے جہلم سے ایک شخص کی لاش برآمد

سرینگر 29 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے شمالی کشمیرکے علاقے سوپورمیں دریائے جہلم سے ایک شخص کی لاش برآمد کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سوپور کے علاقے جامیہ میںمقامی لوگوں نے دریائے جہلم میں ایک لاش کو بہتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس کی ایک ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاش کوپوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے سب ڈویژنل ہسپتال سوپور منتقل کیا۔آخری اطلاعات آنے تک لاش کی شناخت نہیں ہوئی تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button