مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : خود کشی کرنے والے نوجوان کی لاش چار روز بعد دیائے جہلم سے برآمد

body

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں دریا ئے جہلم میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے والے نوجوان کی لاش چار روز بعد دریا سے برآمد کر لی گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے بمنہ کے رہائشی نوجوان فیاض احمد نے قمر واری پل سے دریا میں چھلانگ لگائی تھی ۔ آج چار روز بھی اسکی لاشی دریا سے برآمد کی گئی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button