مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پونچھ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر 14 دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پونچھ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کوبھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں سینٹرل ریزروپولیس فورس اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ ایک مشترکہ کارروائی کے دوران شہید کیا ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button