مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ کے جنگل میں آتشزدگی

download (4)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی تحصیل کرناہ میں واقع علاقے سلیمان کے جنگل میں آتشزدگی کے باعث بڑ ے پیمانے تباہی ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ لاپرواہی بتایا جا رہا ہے۔جنگل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی نے علاقے میں ماحولیات کو بھی شدیدمتاثر کیا ہے۔کرناہ کی مقامی سماجی تنظیموں نے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے اور جنگل میں آگ لگنے کی وجوہات کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button