مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ :حملے میں زخمی ہونیوالا بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا

images (1)جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آج صبح ایک حملے کے دوران شدیدزخمی ہونیوالا بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی پونچھ کے علاقے بٹل میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران زخمی ہوگیاتھا ۔ بھارتی پولیس نے میڈیا کو بتایاہے کہ زخمی فوجی کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ علاقے میں پرتشددفوجی کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button