بھارت

جھارکھنڈ : پیرا ملٹری اہلکار نے خود کشی کر لی

sucide indian

چترا : شورش زدہ بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں پیرا ملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع چترا میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔
پولیس نے واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button