مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پیراملٹری بی ایس ایف اہلکار کی کپواڑہ میں خودکشی

download (14)سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے ضلع کپواڑہ میں خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار نے جس کی شناخت 89بٹالین کے جی ڈی رام کمار کے نام سے ہوئی ہے ، ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔فوری طورپر خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button