World

جموں وکشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، نائب ترجمان

imagesاقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر تنازعہ پر اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کے موقف میں اس حوالے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں بریفنگ دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ جموں و کشمیر کے تنازع کا حتمی حل اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی متلقہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم کشمیر کے بارے میں اپنے موقف پر قائم ہے، جموں و کشمیر کے تنازعے کا حتمی حل اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پرامن طریقے سے ہونا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button