مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری: دریا سے کشمیری نوجوان کی لاش برآمد

dead-oW8jMKسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کی لاش دریا سے برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرولہ کا رہائشی 20سالہ محمد یاسر جمعہ کو دریا عبور کر تے ہوئے بہہ گیا تھا ۔یاسر کی لاش کو پیر کوامدادی کارکنوں اور مقامی رضاکاروںنے دریا سے نکالی ۔قابض حکام کے مطابق ضروری قانونی کارروائی کے بعد نوجوان کی لاش آخری رسومات کے لیے اس متاثرہ خاندان کے حوالے کر دی گئی ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button