مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

casoسرینگر 26نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں بیروہ کے علاقے Khondoraکا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔مقامی افراد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی اور لوگوں کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button