گرفتار

پونچھ : بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے اہلکاروں نے نوجوا ن کو ضلع کے علاقے پاٹھا بائی پاس پر قائم ایک مشترکہ چیک پوسٹ سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوان کی شناخت محمد شبیر کے طور پر ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے اسے عسکریت پسندوں کا ساتھ قرار دینے کے ساتھ ساتھ اس

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button