جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر : مودی انتظامیہ نے مزید 5 کشمیری ملازمین معطل کردیے

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مودی انتظامیہ نے مزید پانچ سرکاری ملازمین نوکریوں سے معطل کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان ملازمین کو ضلع ریاسی میں الیکشن ڈیوٹی پر خاصر نہ ہونے کی پاداش میں معطل کیا گیا جہاں نام نہاد اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں 17 ستمبر کو ووٹنگ تھی۔
ملازمین کو ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ریاسی ویشیش مہاجن نے معطل کر دیا جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کلبھوشن کھجوریا معاملے کی مزید تحقیقات کر کے دس دن کے اندر رپورٹ پیش کریں گے۔
معطل کیے گئے اساتذہ میں محمد اشرف، گیان چند، غلام احمد، محمد نذیر اور محمد اقبال شامل ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button